How to get Corona Vaccination Certificate online from NADARA? Get here complete procedure and method to getting Corona Vaccination Certificate online.
corona vaccination certificate Method Steps
First go to the National Immunization Management System website. Click here
Click on the Acquire Corona Certificate tab there.
You will then enter the 13 digits of your ID card and the date of issue of your ID card.
Then click the Confirm button
After that the next page will open
Step2:
Here you will be asked to enter your name according to the identity card. In addition, if you have a passport, you have to register it and finally you have to register your nationality, which is mandatory.
The page will then refresh and you will be presented with a five step Corona Certificate Acquisition Procedure.
Term & Condition on the first step:
Payment Detail on the second, Receipt on Payment on the third,
Reveal info on the fourth step:
Download Certificate option on the fifth step at the end.
Note: The fee for the certificate is Rs. 100 / – which must be submitted by credit card or debit card.
روناویکسین کے سرٹیفکیٹ کا طریقہ کار
سب سے پہلے نیشنل ایمونائز مینجمنٹ سسٹم کی ویب سائٹ پر جائیں گے۔
وہاں کرونا کے سرٹیفکیٹ کے حصول ٹیب پر کلک کریں۔
اس کے بعد آپ اپنے شناختی کارڈ کے 13 ہندسے اور اپنے شناختی کارڈ کے تاریخ اجراء کا اندراج کریں گے۔
اس کے بعد تصدیق کے بٹن کو کلک کریں گے
اس کے بعد next پیج اوپن ہوگا
یہاں پر آپ کو آپ کا نام شناختی کارڈ کے مطابق انٹر کرنے کو کہا جائے اس کے علاوہ اگر پاسپورٹ ہے تو اس کا اندراج اور آخر میں قومیت کا اندراج کرنا ہوگا جو کہ لازمی ہے.
اس کے بعد پیج دوبارہ ریفریش ہوگا اور آپ کے سامنے پانچ stepپر مشتمل کرونا سرٹیفکیٹ کے حصول کا طریقہ کار آ جائے گا.
پہلے اسٹیپ پر ٹرم اینڈ کنڈیشن دوسرے پر پیمنٹ ڈیٹیل تیسرے پر پر پیمنٹ پر ریسپٹ چوتھے اسٹیپ پر ریوانفو(review info) ہوگی اور آخر میں پانچویں سٹیپ پر ڈاؤن لوڈ سرٹیفیکیٹ کا آپشن ہوگا
نوٹ سرٹیفیکیٹ کی فیس سو روپے ہے جو بذریعہ کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ جمع کروانی ہوگی