get latest by-election results and poll results updates of PP-167 Lahore. Who will win this by election PP-167, PP168, PP-170 and PP-158 in Lahore. PTI Vs PMLN Candidates position in PP167.
Which candidate is stronger in the four provincial constituencies in Lahore between PTI and PML-N? Who will win Which candidate will win, according to survey reports?
Table of Contents
Clash in PP-167 By-Polls: ECP calls PTI, PML-N candidates
پی ٹی آئی اور مسلم لیگ نون کے درمیان لاہور میں ہونے والے صوبائی چار حلقوں میں کون سا
امیدوار مضبوط ہے۔ کون جیتے گا؟ سروے روپوٹس کے مطابق کون سا امیدوار جیتے گا۔
ُُپی پی 167 میں پاکستان تحریک انصاف سے چوہدری شبیرگجر امیدوار ہیں۔
جبکہ مسلم لیگ نون سے منحرف اور لوٹا نزیرچوہان امیدوار ہے۔ نزیر چوہان نے 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پے الیکشن جیتا تھا۔ اس کے بعد وہ علیم خان گروپ اور
جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہو گئے۔
Read More: PP-168 Lahore Final Results and live Polling Results
جو کے اس وقت کے وزیر اعلی چوہدری عثمان بزدار کے خلاف تھے۔ منحرف ارکان صوبائی اسمبلی نےحمزہ شہباز کو ووٹ دیا۔
جوکہ پارٹی رولز کے خلاف ہونے کی وجہ سے ان ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا گیا۔ یہ ارکان مسلم
لیگ نون کے ٹکٹ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے تھے۔
Read More: PP-158 Lahore Final Results and live Polling Results
2018 میں ہونے والے انتخابات کے نتائج
PP 167 Lahore 24
Candidates | Votes | Party |
---|---|---|
Nazir Ahmed Chohan(Winner) |
40704 | PTI |
Mian Muhammad Saleem |
38463 | PML-N |
Khaleeq Ahmed Awan |
6286 | TLP |
Khalid Naik |
2905 | AAT |
Muhammad Aslam Pervaiz |
2788 | PPPP |
Asif Raza Baig |
938 | IND |
Syed Ehsan Ullah Waqas |
899 | MMA |
Sumaira Bibi |
183 | APML |
Ahmed Hassan |
40 | IND |
کون سی پارٹی ضمنی انتخابات میں کامیاب ہو گی؟
ضمنی انتخابات میں اب تک کے تمام چینلزکے سروے اگر دیکھیں جایں تو پاکستان تحریک انصاف اگے نظر آ رہی ہے۔
کون سا امیدوار کس وجہ سے کامیاب ہو سکتا ہے؟
چوہدری شبیر گجر اس حلقہ میں بہت زیادہ ایکٹو نظر آ رہے ہیں۔ جبکہ نزیر چوہان کو لوٹاہونے کی وجہ سے حلقہ میں لوگ پسند نہیں کر رہے۔ نون لیگ کے سابقہ امیدوار کو ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے وہ بھی حلقہ میں زیادہ ورک نہیں کر رہے۔
کیا مسلم لیگ نون اس الیکشن کو جیت جائے گی؟
مسلم لیگ نون ویسے تو اس حلقہ سے جیتی نظر نہیں آرہی اگر بغیر کسی مداخلت کے مسلم لیگ اس حلقے سے تو نہیں جیت سکتی۔
کیا پاکستان تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوگی؟
آپ کس پارٹی کو اپنا ووٹ دیں گے؟
آپ اپنا قیمتی ووٹ کس پارٹی کو دینا چاہتے ہو۔ کومنٹس میں ضرور بتائیں۔ آپ کا حلقہ کونسا ہے؟ اور آپ کس پارٹی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
3 thoughts on “PP-167 By-Election 2022 Lahore Final Results Poll Updates”