Who will win in Lahore By-Elections 2022. Poll and Final Results of PP-167, PP-168, PP-158 and PP-170. PTI Vs PMLN Lahore by Election Results and Poll Survey Reports.
لاہور میں چار صوبائی سیٹوں پر ضمنی الیکشن ہو رہے ہیں۔ ان سیٹوں پے 2018 میں پاکستان رتحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔ لاہور میں پی پی-168، پی پی-167، پی پی-170 اور پی پی-158 کے حلقوں میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔
ان تمام حلقوں میں پاکستان تحریک انصاف کافی مضبوط نظر آ رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اور اسکے ووٹر سپورٹر کافی محنت کر رہی ہے۔ شہباز شریف کےبیٹے حمزہ شہباز جو کہ اس وقت وزیراعلی پنجاب ہیں۔ ان کے الیکشن کو عدالت نے کالعدم قرار دیا ہے۔ اب پوری پی ڈی ایم اور خاص کر حمزہ شہباز الیکشن جیتنے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔ حمزہ شہباز نے تو پنجاب میں فری بجلی کا علان کر دیا۔ تاکہ الیکشن جیتنے کے لیے عوام کو جھوٹے ریلیف دینے کا علان کر دیا۔ حلقوں میں ترقیاتی کاموں پے ذور دینا شروع کر دیاہے۔ یہ ضمنی انتخابات پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان تحریک انصاف دونوں پارٹیوں کی بقا کے لیے یہ انتخابات جیتنا بہت ضروری ہو گیے ہیں۔
Read More: PP-167 By-Election 2022 Lahore Final Results Poll Updates
Table of Contents
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار:
پی پی-167 چوہدری شبیرگجر
پی پی-168 ملک نواز عوان
پی پی-170 ملک ظہیر کھوکھر
پی پی- 158 میآں عثمان اکرم
مسلم لیگ نون کے امیداوار:
پی پی-167 نزیر احمد چوہان
پی پی-168 ملک اسد کھوکھر
پی پی-170 محمد امین ذولقرنین
پی پی- 158 رانااحسن شرافت
پاکستان تحریک انصاف کیسے ان الیکشنز میں جیت سکتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف اس وقت پاکستان کی سب سے مشہور عوامی پارٹی ہے۔ جس کے ووٹ پاکستان کے تمام صوبوں میں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی پہلی پارٹی ہے جو کہ سارے پاکستان میں اپنی مقبولیت کو رکھتی ہے۔ عمران خان بھی ان تمام حلقوں میں خود جاکہ جلسے اور ورکر کنوینشنز کر رہے ہیں۔
مسلم لیگ نون کی عوام دشمن پولیسیز اور حد سے زیادہ مہنگائی کی وجہ سے اس وقت لوگ اس موجودہ حکومت سے نفرت کا اظہا ر کر رہےہیں۔ اور بنتا بھی ہے۔ اس امپورٹڈ حکومت سے لوگ بہت تنگ آ گئے ہیں۔ لوڈ شٹنگ اور بجلی کے یونٹس مہنگے کر دیئے ۔ اس کے علاوہ عمران خان نے جو اپنا نعرہ بلند کروایا ہے۔ وہ عوام میں بہت مقبول ہے۔ اور ویسے بھی عوام ان چور اور ڈاکو حکمرانوں سے
بہت تنگ آ گئی ہے۔
Read More: PP-168 Lahore By-Election 2022 Results Updates Poll
پاکستان تحریک انصاف نے مشکل حالات میں غریب عوام کو بہت ریلیف دیا۔ عوامی مسائل کو بہت اچھے انداز میں حل کرنے کی کوشش کرتے رہے جبکہ تمام دنیا میں مہنگائی اور کرونا کی وجہ سے بہت مشکل حالات تھے۔ لیکن پاکستان تحریک انصاف جو عوام کا غصہ اور اپوزیشن کا پریشر پرداشت کرتی رہی ۔ جو ممکن تھا عوام کو ریلیف دیا۔ اس امپورٹڈ حکومت نے پاکستانی غریب عوام پے مہنگائی کے وہ پہاڑ گیرا دیئے ہیں کہ اب عوام عمران خان کو یاد کر رہی ہے۔
امریکہ کی غلامی سے نجات کے لیے سر ٹوڑ کوشش ہو رہی ہے۔ ملک کو اک آذاد خارجہ پولیسی دی جانے کی کوشش ہو رہی ہے۔
مسلم لیگ نون کی سیاست اور حلقہ کے حالات:
ان موجودہ حالات میں مسلم لیگ نون صرف دھندلی کے زریعے جیت سکتی ہے ویسے نہیں۔ کیونکہ مسلم لیگ نون نے لوٹوں کو ٹکٹس دیں ہیں۔ جس کی عجی سے ان کے کارکن اور سابقہ امیدوار ناراض ہیں۔
مسلم لیگ نون کی غلط پولیسیز اور عوام دشمن مہنگائی کی وجہ سے ان کے حالات بہت خراب ہیں۔ لوگ اس امپورٹڈ حکومت سے تنگ آچکے ہیں۔ ویسے لاہور اور سینٹرل پنجاب میں مسلم لیگ نون بہت زیادہ اپنا ووٹ بنک رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ مسلم لیگ نون الیکشن کو مینج کرنا بھی اچھے سے جانتی ہے۔ اس وقت پاکستان کا 98 فیصد میڈیا مسلم لیگ نون کے لیے کام کر رہا ہے۔
لاہور کے انتخابی حلقوں میں ہونے والے سروے رپورٹس:




آپ کس پارٹی کو ووٹ دے رہے ہیں ؟
کومنٹس میں ضرور اپنی راے دیں۔